اغراض و مقاصد

اغراض و مقاصد
١۔ طالبات کو تعلیمات قرآن و حضرت محمد و آل محمد علیہ السلام سے روشناس کرانا اور اس مقصد کے لیے ہر قصبے،شہر میں درس و مجلس کا اہتمام کرنا۔
٢۔طالبات میں دینی،علمی،اخلاقی اور روحانی اقدار کو فروغ دینا اور ان کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے جذبے کو بٹرھانا۔
٣۔طالبات میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی ترویج و اشاعت کے لیے۔
الف ۔  با عمل اور صالح طالبات کی ٹیمیں اپنے ڈویژن کے مختلف علاقوں میں تبلیغ دین کرےں گی۔
ب ۔  مجالس اعزاداری کا با مقصد شوق اور جذبہ پیدا کرنا۔
ج ۔  اجتماعی عبادات،بحث و مباحثے اور جائز تفریح کے موزوں پروگرام منعقدکرنا۔
٤۔ہر ضلع میں مناسب مقامات پر دارالمطالعہ اور کتب خانے کا قائم۔
الف۔  جو دینی علمی اخلاقی کتب پر مشتمل ہو۔
ب۔  جو درسی ارو معاون درسی کتب پر مشتمل ہو۔
٥۔تعلیمی اداروں میں طالبات کے لیے اسلامی حقوق و اقدار کو فروغ دینا۔
٦۔(الف)۔  تنظیم کی ممبر طالبات کی تعلیمی زندگی میں عملی امداد اور سہو لتیں فراہم کرنا،نیز اس مقصد کے لیے اسٹڈی سر کلز قائم کرنا۔
ب)۔کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نوواردطالبات کی ہر ممکن عملی امداد اور رہنمای فراہم کرنا۔ )
٧۔ملت اسلامیہ کے ہر اس فرد اور تنطیم سے ہر سطح پر تعاون اور روابط بٹرھانا جو تنظیم کے مقاصد حاصل کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کر سکیں۔
٨۔زینبیہ گائیڈ کی ٹیم تیار کرنا۔
الف)۔اسلام اور انسانیت کی عملی خدمت کے لیے۔)
ب)تنظیم کے دستور اور نصب العین کے دفاع کے لیے۔)

Close