نصب العین

١۔ نام:
اس تنظیم کا نام ” امامیہ اسوڈنٹس آرگنائزیشن ” ہے۔

٢۔نصب العین:
اس تنظیم کا نصب العین قرآن و حضرت محمد و آل محمد علیہ السلام اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا اسلام اللہ علیہا کے مطابق طالبات کا کردار و زندگی استوار کرنا ہے تاکہ وہ اچھی انسان اور مومنہ بن کر کارزینب انجام دیتے ہوے دین مبین کی سر بلندی اور اپنی آخری نجات کا سامان فراہم کر سکیں۔

Close