امامیہ نیوزاہم خبریںفرنٹ پیج

علی عبداللہ صالح کے بیٹے نے سعودی عرب کی پیشکش کو مسترد کر دیا

علی عبداللہ صالح کے بیٹے نے سعودی عرب کی پیشکش کو مسترد کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ، انگلینڈ امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے علی عبداللہ صالح کے بعد یمن میں نئے افراد کو استعمال کرے گا۔ تجزیہ کار «سید رضا صدرالحسینی» کے مطابق علی عبداللہ صالح کے بیٹے کی جانب سے سعودیہ کی پیشکش کو رد کیے جانے کے بعد سعودیہ نے یمن میں نئے ساتھی تلاش کرنا شروع کر دیے ہیں۔سیاسی ماہرین کے مطابق سعودی، علی عبداللہ صالح کے بیٹے احمد کو یمن تحریک کے خلاف استعمال کرنا چاہتے تھے۔

ماہرین کے مطابق سعودیہ اور امارات نے احمد پر جو کچھ خرچ کیا تھا سب تباہ ہو گیا ہے۔ کیونکہ احمد نے یمنی قبائل میں اثرورسوخ نہ ہونے کی وجہ سے سعودی پیشکش کو رد کردیا ہے۔ماہرین پہلے سے کہہ چکے تھے احمد سعودیہ کی پیشکش کو قبول نہیں کرپائیں گے۔

صدرالحسینی نے کہا: سعودیہ کے پاس اپنی شکست کو چھپانے کا صرف ایک ہی راستہ ہے کہ وہ امارات کے ساتھ مل کر یمن کی مظلوم عوام پر بمباری کرے۔سعودیہ، انگلینڈ امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے علی عبداللہ صالح کے بعد اب یمن میں نئے افراد کو استعمال کرے گا۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

One Comment

  1. Hi,
    I am a Florida State licensed air conditioning contractor. I can tell you one thing, which I have learned from many years of experience: Customer feedback is the lifeblood of every successfull business.
    P.S. If you would have any feedback on my website, I would appreciate it: http://magmaair.com/
    Cheers!
    Joe

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close