امامیہ نیوزاہم خبریںفرنٹ پیج

بحرین : آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے 6 بحرینی جوانوں کو سزائے موت سنا دی

بحرین : آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے 6 بحرینی جوانوں کو سزائے موت سنا دی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی تعجب آور خاموشی کے سائے میں بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کرکے بحرین کے 6 بےگناہ جوانوں کو سزائےموت سنا دی ہے۔

بحرینی جوانوں کو بحرین کی مسلح فوج کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں سزائےموت سنائی گئی ہے۔ بحرین کی فوجی عدالت نے ان افراد کی شہریت بھی سلب کرلی ہےفوجی عدالت نے اسی کیس میں 7 دوسرے افراد کو سات سال قید اور شہریت سلب کرنے کی سزا سنائي ہے۔

بحرین کی فوجی عدالت نے جن افراد کو موت کی سزا سنائی ہے ان کے نام حسب ذیل ہیں:

عادل مبارک ، فوجی افسر ، اہلسنت

محمد متعوی  قانونی کارکن ، شیعہ

سید فاضل سید عباس شیعہ

سید علوی الموسوی شیخ عیسی قاسم کے قریبی ساتھ

سید مرتضی السندی  حرکت الوفا کے رکن

حبیب الجمری شیعہ

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close