امامیہ نیوزتصاویری گیلریڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

کراچی ڈویژن کے پہلا اجلاس عمومی کا انعقاد

کراچی ڈویژن کے پہلا اجلاس عمومی کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کراچی ڈویژن کا سال مہدویت امید بشریت 2017_2018 کا پہلا اجلاس عمومی ۲۳،۲۴ دسمبر عباس ٹاون میں منعقد کیا گیا۔
یونٹس کی بھر پور شرکت۔
عمومی میں دعا، تربیتی و فکری لیکچرز کا اهتمام کیا گیا ہے
ڈویژنل کابینہ کی منظوری اور سالانہ پروگرامات زیر بحث آۓ

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close