ڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

​ڈویژنل مسئولین تربیتی ورکشاپس رپورٹ​

​ڈویژنل مسئولین تربیتی ورکشاپس رپورٹ​

مرکزی مسئولین تربیتی ورکشاپ کے بعد پہلی سہ ماہی میں تمام ڈویژنز میں ڈویژن و یونٹ مسئولین کے لیے لازمی ورکشاپس کروائی جائینگی۔
پہلے مرحلے میں فیصل آباد ڈویژن کی ورکشاپ مورخہ 16دسمبر بروز ہفتہ منعقد ہوئی مرکز و ادارے کی طرف سے ایجنڈا و معلمین فراہم کئے گئے
​ایجنڈا برائے ڈویژن/یونٹ مسئولین​

خود سازی /تزکیہ نفس
مھدویت(غیبت امام میں ہماری زمہ داریاں
عصر حاضر میں تنطیم کی ضرورت/اہمیت اور ھماری زمہ داریاں۔
اسٹڈی سرکل (دستور شناسی/مسئولین کی دستوری زمہ داریاں)
گروپ ڈسکشن( پلاننگ کا موثر اجرآ ،آئیڈیل یونٹ/دورہ جات۔اور عمومی کا بہتر انعقاد۔
*دورہ قرآن و دعائیہ پروگرام
آئی ایس او پاکستان طالبات شعبہ تربیت

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close