ڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

سال مہدویت امید بشریت_ڈویژنل_مجلس_عمومی فیصل آباد

سال مہدویت امید بشریت_ڈویژنل_مجلس_عمومی فیصل آباد

سال مہدویت امید بشریت پہلے اجلاس عاملہ کے بعد ڈویژنل مجلس عمومی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

فیصل آباد ڈویژن میں مورخہ 17 دسمبر بروز اتوار مجلس عمومی کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژنل کابینہ اور سالانہ و سہ ماہی پروگرام کی منظوری لی گئی.یونٹس کے مسائل اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیااور فعالیت کے لیے فیصلہ جات کیے گۓ۔

دسمبر کی ۲۳ اور ۲۴ تاریخ کو کراچی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں مجلس عمومی کا انعقاد کیا جائے گا۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close