ڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

مرکزی مسئولین تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مرکزی مسئولین تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مرکزی مسئولین کے لئے 1 روزہ تربیتی و تنظیمی ورکشاپ مورخہ8 دسمبر 2017 کو لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مرکزی صدر اور مرکزی نامزد کابینہ سے مرکزی نائب صدر،مرکزی جنرل سیکر ٹری، مرکزی ڈپٹی، جنرل سیکر ٹری، مرکزی محب انچارج،مرکزی سیکر ٹری مالیات،مرکزی سیکر ٹری نشرو اشاعت،چیف گائیڈ نے شرکت کی۔
اس ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں حالات حاضرہ، موجودہ صورت حال، ملکی و بین الاقوامی تقاضوں اور آئی ایس او پاکستان طالبات کی ذمہ داریوں کے حوالے سے لیکچرز کا انعقاد کیا گیا۔

اس کے علاوہ دیگر موضوعات اور خصوصاً تنظیمی و تربیتی سرگرمیوں کے حوالے سے مرکزی کابینہ کو زور دیتے ہوئے سینیئران نے بتایا کہ اس وقت کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی ایس او پاکستان طالبات  کو کن امور میں زیادہ توجہ کی ضرورت ہے ۔ ہر شعبے کی ذمہ دار خواہر نے ان اہم باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سالانہ پروگرامات کو ترتیب دیا ہے۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close