امامیہ نیوزاہم خبریںفرنٹ پیج

اسلام آباد:امام بارگاہ باب العلم کے باہر فائرنگ،2 افراد شہید

اسلام آباد:امام بارگاہ باب العلم کے باہر فائرنگ،2 افراد شہید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دارالحکومت کے سیکٹر آئی ایٹ کی امام بارگاہ پر مسلح افرادنےحملہ کردیا۔ واقعےمیں 2 افراد شہید اور4زخمی ہوگئے۔ نماز مغربین کے بعد امام بارگاہ باب العلم کومسلح افرادنےنشانہ بنایا۔ موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے امام بارگاہ پر فائرنگ کی۔

واقعے میں 2 افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر پمزاسپتال منتقل کیاگیاہے۔حملہ آور فائرنگ کےبعد وہاں سے فرارہونےمیں کامیاب ہوگئے۔وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہےکہ امام بارگاہ پرحملہ سازش ہے۔سازشوں کامقصدملکی معیشت اورترقی کونشانہ بناناہے۔a

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close