امامیہ نیوزاہم خبریںسخن عشقفرنٹ پیج
رہبر انقلاب اسلامی سے عوامی رضا کار فورس بسیج کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے عوامی رضا کار فورس بسیج کی ملاقات
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای سے ملاقات کی۔واضح رہے کہ 26 نومبرعوامی رضا کار فورس( بسیج )کا یوم تاسیس ہے اور ایران میں 19 نومبر سے 26 نومبر تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔