امامیہ نیوزتصاویری گیلریڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

آئی ایس او پاکستان طالبات بلتستان ڈویژن میں تنظیم نو

آئی ایس او پاکستان طالبات بلتستان ڈویژن میں تنظیم نو
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات بلتستان ڈویژن میں ڈویژن کنونشن کے بعد یونٹس کے دورہ جات و تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈویژن صدر کی جانب سے مورخہ 16 نومبر یونٹ شاخ ام الکتاب کا دورہ کیا گیا۔یونٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اور سال مہدویت امید بشریت کی نئی یونٹ صدر کا قیام عمل میں لایا گیا۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close