امامیہ نیوزتصاویری گیلریڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

آئی ایس او پاکستان طالبات ملتان ڈویژن کی جانب سےشب شہداء کا انعقاد

آئی ایس او پاکستان طالبات ملتان ڈویژن کی جانب سےشب شہداء کا انعقاد
آئی ایس او پاکستان طالبات ملتان ڈویژن بیت الخزن یونٹ کے زیر اہتمام عمومی سطح پہ شب شہدا ء کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژنل مسئولین نے خصوصی شرکت کی۔ شرکا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
شہدا گیلری لگائی گئی۔
سابق مرکزی صدر ناصر شیرازی و دیگر اسیران ملت کی جبری گمشدگی پہ آگاہی مہم لگائی گئی۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close