امامیہ نیوزاہم خبریںفرنٹ پیج

فرانسیسی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

فرانسیسی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدربغیر بتائے اچانک ریاض پہنچ کر سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور ولی عہد سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر امینوئل مکرون غیراعلانیہ دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مینوئل مکرون یمن میں امداد روکے جانےسے پیدا ہونے والے بحران پربھی بات کریں گے۔

تفصیلات کےمطابق فرانسیسی صدر امینوئل مکرون نے سعودی شہزادے ولی عہد محمد بن سلمان سےملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر کئی اہم امور پر بات چیت کی گئی ہے،،فرانسیسی صدر نے شاہ سلمان بن عبد العزیز سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔

ملاقات میں ایران اورسعودی عرب کےدرمیان جاری کشیدگی زیربحث آئی ہے۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close