امامیہ نیوزاہم خبریںفرنٹ پیج

شامی معاملے کا حل سیاسی ہے:امریکی وزیر دفاع کا اعتراف

شامی معاملے کا حل سیاسی ہے:امریکی وزیر دفاع کا اعتراف
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شامی معاملے کا حل سیاسی ہے اور امریکہ نے بھی عسکری حل کو ترک کرتے ہوئے سیاسی حل پر کام شروع کر دیا ہے۔

جیمز میٹس کا مزید کہنا تھا کہ شام کی جنگ کو چھ سال سے بھی زائد عرصہ گزر چکا ہے اور امریکہ اس معاملے کے سیاسی حل پر آمادہ ہیں،خاص طور پر کہ شام میں داعش کی شکست بہت قریب ہو چکی ہے،جیمز میٹس کے بقول آستانہ میں ہونے والی بات چیت اور کاوشوں کو اب جنیوا میں لانے کی ضرورت ہے تاکہ اقوام متحدہ بھی شام کے معاملات کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرسکے۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close