امامیہ نیوزڈویژن رپورٹسفرنٹ پیج

کوئز مقابلہ بعنوان کربلا شناسی برائے ممبران و مسئولین کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کے زیر اہتمام مسئولین و ممبران کیلئے کربلا شناسی کے عنوان سے کوئز مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ہے
تمام ڈویژن عہدیداران اور ممبران اس کوئز مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔
مقابلے میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والی طالبات کو انعامات دیئے جائیں گے۔
پہلا انعام : تفسیر نمونہ
دوسرا انعام : نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ
تیسرا انعام : مفاتیح الجنان
شرائط درج ذیل ہیں
کتابچہ ڈویژن مرکز سے اور دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے حاصل کرسکتے ہیں۔
سوالات کے جوابات فقط کتابچہ میں موجود متن کے مطابق قابل قبول ہونگے۔
فقط ایک خانے میں نشان لگائیں، دوخانوں میں نشان لگانے سے جواب غلط شمار کیا جائیگا۔
جواب نامہ کی فوٹو کاپی بھی قابل قبول ہوگی، جواب نامہ علیحدہ کرکے ارسال کریں۔

نوٹ: جواب نامہ ارسال کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔
جوابنامہ اسکین کرکے ہمارے دیئے گئے ایڈریس یا ایمیل ایڈریس پر بھیجا جا سکتا ہے۔

Tags

Khuahar Fatima

Imamia Students Organization Pakistan (Girls Wing), Join us for all the updates. Email: isogirlswing@gmail.com

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close